Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

سیلاب متاثرین کے لئے ایرانی امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کوئٹہ : پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے ایران کی جانب سے امداد کی پہلی کھیپ پاکستانی حکام کےحوالے کر دی گئی۔ امداد کی پہلی کھیپ زمینی راستے سے پاکستان پہنچی اور ریمدان گبد سرحدی گزرگاہ پر پاکستانی ریڈ کریسنٹ کے عہدے داروں کے حوالے کر دی۔ یہ امدادی کھیب بلوچستان کے عوام کے لئےارسال کی گئی ہے جہاں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ ایرانی وفد نے ایرانی حکومت و عوام کی جانب سے ایک تعزیتی پیغام بھی پاکستانی عہدے داروں کے حوالے کیا۔ پاکستانی ریڈ کریسنٹ کے سیکریٹری جنرل ایوب خان نے بتایا کہ ایران کی ارسال کردہ اس کھیپ میں ٹینٹ، کمبل اور دیگر لازمی وسائل و اسباب موجود ہیں جنہیں صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں متاثرین کے درمیان تقسیم کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular