Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ملک میں کورونا کی پانچویں لہر دم توڑنے لگی، مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے کم

لاہور: کورونا کی پانچویں لہر کی شدت دم توڑنے لگی، مثبت کیسز کی شرح 0.99 فیصد رہ گئی، وائرس سے ایک شخص جاں بحق، 269 نئے مریض سامنے آئے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 24 ہزار 355 ہوگئی ہے جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 8314 ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید ایک شخص دم توڑگیا۔
گذشتہ روز کورونا کے 47 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد شفا پانے والے افراد کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 85 ہزار 473 ہوگئی ہے۔ 24 گھنٹے کے دوران 27 ہزار 46 کورونا ٹیسٹ کیےگئے، ملک بھرمیں تاحال 2 کروڑ 74 لاکھ 15 ہزار 453 کوروناٹیسٹ کیےجاچکے ہیں۔ وائرس سے متاثر 432 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular