Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی قیدیوں کی عدم رہائی بدترین صیہونی شکست ہے، آئزک ہرزگ

غاصب صیہونی رژیم اسرائیل کے صدر آئزک ہرزگ نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ ہم نے جنگ غزه کے دوران کئی ایک کامیابیاں حاصل کی ہیں، اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بغیر گزرنے والا ہر ایک دن اسرائیل کے لئے بدترین شکست کے مترادف ہے۔ آئزک ہرزگ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہر طریقے اور ہر ہتھکنڈے کو استعمال میں لاتے ہوئے اسرائیلی یرغمالیوں (قیدیوں) کو جلد از جلد گھر واپس پہنچانا چاہیئے۔
واضح رہے کہ غاصب و سفاک صیہونی رژیم غزہ میں موجود آدھے سے زائد قیدیوں کو خود ہی اپنی وحشیانہ بمباری میں مار ڈال چکی ہے جبکہ فلسطینی مزاحمتی فورسز القسام بریگیڈ کے ترجمان نے گذشتہ روز بھی اسرائیلی حملوں میں مزید 1 اسرائیلی قیدی کے مارے جانے کی خبر دی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular