Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

دشمن کو اس جارحانہ فعل کی سزا ضرور دی جائے گی، حزب اللہ

بیروت: حزب اللّٰہ نے اسرائیل کو پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دھماکوں سے متعلق تمام حقائق اور معلومات کی جانچ کے بعد اسرائیل کو مکمل ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ تنظیم نے کہا کہ شہریوں کو نشانہ بنانے والی اس مجرمانہ جارحیت کا مکمل ذمہ دار دشمن اسرائیل ہے۔ فلسطینیوں کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔ حزب اللہ کا کہنا تھا کہ غدار اور مجرم دشمن کو اس جارحانہ فعل کی سزا ضرور دی جائے گی.
غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک حزب اللّٰہ عہدیدار کا کہنا تھا کہ دھماکے گروپ کے مواصلاتی نظام کے خلاف اسرائیلی کارروائی ہے۔ حزب اللّٰہ عہدیدار نے کہا کہ تنظیم کے ارکان کے استعمال میں نئے ماڈل کے پیجر پہلے گرم ہوئے پھر پھٹ گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular