Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ڈیلی میل ہرجانے کا مقدمہ شہباز شریف کے گلے پڑگیا

لندن : ڈیلی میل پر برطانوی عدالت میں ہرجانے کا مقدمہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کےگلے پڑگیا۔ برطانوی اخبار نے الزام لگایا تھا کہ شہباز شریف نے زلزلہ متاثرین کے 15 لاکھ پائونڈ میں سے 10لاکھ اپنے داماد علی عمران کو دے دئے تھے۔ جس پر شہباز شریف نے دوسال قبل برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ لیکن وہ اور ان کے داماد ڈیلی میل کےدفاع کا جواب نہیں دے سکے ہرجانہ کیس مختلف ہتھکنڈوں کے باعث دو سال تاخیر کاشکار رہا۔ شہبازشریف کے وکلاء نے برطانوی عدالت سے مزید وقت مانگا تھا، جس پر عدالت نے شہباز شریف کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا۔ جسٹس میتھیو نیکلن نے کہاکہ ان کی عدالت میں وزیراعظم اور عام آدمی برابر ہیں۔ تیرہ دسمبر تک ہر صورت جواب دیا جائے۔ عدالتی نوٹس کا جواب نہ دینے کی صورت میں شہبازشریف کو ڈیلی میل کے عدالتی اخراجات ادا کرنا ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular