Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کی الشفا ہسپتال میں درندگی، متعدد فلسطینی شہید و گرفتار

غزہ : صیہونی فوج نے الشفا ہسپتال پر چڑھائی کے دوران بدترین دہشت گردی کا مظاہرہ کیا۔ احاطے میں کئی افراد کو گولیاں مار کر شہید اور زخمی کردیا۔ صیہونی فوج یرغمالیوں کی موجودگی اور حماس کے خلاف آپریشن کے نام پر الشفا اسپتال میں گھس گئی۔ اسپتال عملے کا کہنا ہے کہ فوجیوں نے سرجیکل اور ایمرجنسی شعبے کے ساتھ ساتھ تہہ خانوں کی بھی تلاشی لی۔ عملے سے بھی پوچھ گچھ کی گئی۔ فوجیوں نے اسپتال میں پناہ لینے والوں پر وحشیانہ تشدد کیا اور 200 سے زائد بے گھر، بیمار اور زخمی افراد کو گرفتار کیا، جبکہ احاطے میں گولیاں بھی چلائیں جس سے کئی شہادتیں ہوئی ہیں۔
الشفا اسپتال پر چڑھائی سے پہلے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ٹیلی فون کرکے اپنے عزائم سے آگاہ کیا۔ صیہونی فوج نے اسپتال سے اسلحہ ملنے کا دعویٰ کیا ہے جسے حماس نے جھوٹ قرار دیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular