Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

شجاعیہ میں صیہونی فوج کا وحشیانہ آپریشن، 15 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ: غزہ کے علاقے شجاعیہ میں صیہونی فوج کا وحشیانہ آپریشن جاری ہے۔ فضائی حملے اور گولہ باری سے درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ حملوں میں پندرہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔
مزاحمت کاروں اور صیہونی فوجیوں میں دو بدو لڑائی۔ شجاعیہ کی گلیاں میدان جنگ بن گئیں۔ جمعرات کو نئی لڑائی شروع ہونے کے بعد 60 سے 80 ہزار افراد بے گھر ہو گئےہیں اورفوج نے انخلا کے احکامات جاری کیے تھے۔ القسام بریگیڈ نے دو ٹینک اور بکتربند گاڑیاں تباہ کردیں۔ کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔ صیہونی فوج نے نور شمس کیمپ پر بھی حملہ کیا جہاں تین فلسطینی جان سے گئے۔ غزہ میں شہداء کی مجموعی تعداد 37 ہزار آٹھ سو ستتر تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular