Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

لبنان پر صیہونی فوج کے حملے، شہدا کی تعداد 492 ہوگئی، 1645 زخمی

بیروت : لبنان پر صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں شہدا کی تعداد چار سو بانوے ہوگئی، جبکہ 1645 افراد زخمی ہیں۔ غاصب اسرائیلی جنگی طیاروں نے اسپتال۔ ایمبولینسوں اور شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیل نے لبنان میں تین سو سے زائد مقامات پر حملے اور حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی کرکی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا جس کی حزب اللہ نے تردید کردی۔ حزب اللہ نے اسرائیل پر جوابی حملے کئے۔ حیفہ میں دو اسرائیلی اڈوں پر درجنوں راکٹ داغے گئے۔ شمالی اور جنوبی اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے پر جنگی سائرن گونج اُٹھے۔ اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ لبنان سے کارمل، بالائی، زیریں اور وسطی گلیلی کی طرف پینتیس راکٹس داغے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular