Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے میں صیہونی فوج کا دھاوا، 6 فلسطینی شہید

People sit by make-shift shelters next to rubble in Rafah in the southern Gaza Strip on January 2, 2024, amid the ongoing conflict between Israel and the Palestinian militant group Hamas. (Photo by AFP) (Photo by -/AFP via Getty Images)

رام اللہ : صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں قلقیلیہ, نابلوس پر دھاوا بول دیا۔ جس میں چھ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج بکتر بند گاڑیوں اور بلڈوزروں کے ساتھ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھس گئی۔ فوجیوں نے توڑ پھوڑ کی اور گھروں میں گھسنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر قلقیلیہ شہر میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوج پر پتھراؤ کیا جبکہ دونوں جانب سے فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا. گولیاں لگنے سے کئی افرا دزخمی ہوگئے۔ چھ زخمی اسپتال میں دم توڑ گئے۔ ہنگامہ آرائی میں کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔ شدید مزاحمت کے باعث صیہونی فوج قلقیلیہ سے پیچھے ہٹ گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular