Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جارحیت نے امریکی عوام پر غیر ضروری معاشی بوجھ ڈال دیا، عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی بلااشتعال جارحیت نے خود امریکی عوام پر غیر ضروری معاشی بوجھ ڈال دیا ہے۔ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی عوام کو ایک ایسی جنگ کے اخراجات برداشت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے جس سے بچا جا سکتا تھا۔ عباس عراقچی نے خبردار کیا کہ صرف پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے یا اسٹاک مارکیٹ کے دباؤ تک معاملہ محدود نہیں رہے گا بلکہ اصل بحران اس وقت شروع ہو گا جب امریکا کے قومی قرضے اور رہائشی قرضوں کی شرح میں مزید اضافہ ہو گا۔ عباس عراقچی نے زور دیا کہ اگر امریکا تصادم کی پالیسی کے بجائے سفارتی راستہ اختیار کرتا تو اس معاشی بحران سے بچا جا سکتا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular