Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

خدا کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر کرنا

اگر تم ہمارا شکر ادا کرو گے تو ہم نعمتوں میں اضافہ کر دیں گے۔

دادی اماں حج سے واپس آ گئیں۔ نجم، محمد اور فاطمہ ان سے ملنے آئے۔
دادی اماں نے ان کا بوسہ لیا اور کہا: میں آپ لوگوں کے لیے بہت اداس تھی۔

بچوں نے کہا: دادی جان! ہم بھی آپ کے لیے بہت اداس تھے۔ انہوں نے دادی اماں سے بہت زیادہ پیار لیا۔

دادی اماں نے اپنا بیگ کھولا اور ہر بچے کو اس کا تحفہ دیا۔ ایک کھلونا نجم کے لیے، گاڑی محمد کے لیے اور فاطمہ کے لیے خوبصورت سا گھر۔

بچے خوشی سے کہنے لگے: دادی جان آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ نے ہمیں یاد رکھا اور ہمارے لیے اچھے اچھے تحائف لائیں۔

پیارے بچو! خدا کا شکر اور حمد و ثنا کیجیے کہ جس نے مجھے حج کی توفیق بخشی تاکہ تمہارے لیے ڈھیروں دعائیں اور تحائف خرید کر لا سکوں۔

بچوں نے خوشی سے کہا: اے اللہ تیرا شکریہ اور اسی طرح دادی جان! آپ کا بھی بہت بہت شکریہ!

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular