Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

تل ابیب: متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف چھٹے ہفتے بھی احتجاج

تل ابیب: اسرائیل میں عدالتی بالادستی ختم کرنے کیخلاف مسلسل چھٹے ہفتے بھی ہزاروں افراد نے ریلیاں نکالیں۔دارلحکومت تل ابیب میں وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی نام نہاد قانونی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد نے مارچ کیا۔سخت سردی کے باوجود ہزاروں افراد نے ساحلی شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا ۔مظاہرین نے بینر اٹھا رکھے تھے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے مظاہرین کی تعداد 50 سے 70 ہزار بتائی ہے۔ اسی طرح کے احتجاجی مظاہرے مقبوضہ شہر القدس میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر اور بندرگاہی شہر حیفہ میں بھی کیے گئے۔ مظاہین نے کہاکہ حکومت عدالتی بالا دستی کا خاتمہ چاہتی ہے۔ تاکہ وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے مقدمات کا ٹرائل رکوا سکے اور بعض کابینہ ارکان کی سزائیں ختم کرانے کے لیے راہ ہموار کر سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular