Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، امریکی حکام کا دعویٰ

واشنگٹن: دو روز سے جاری جارحیت کے بعد امریکی حکام پھر مذاکرات کی باتیں کرنے لگے۔ امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ امریکا ایران کے ساتھ مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔ امریکا میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشت کارکردگی سے مشروط ہے اور ایران نے اس پر قابلِ قبول انداز میں عمل نہیں کیا۔ انہوں نے ایرانی حملوں کو تجارتی جہازوں کے خلاف دہشت گردی قرار دیا۔ امریکی عہدیدار نے کہا کہ تنازع کا سفارتی حل اب بھی امریکا کی ترجیح ہے، تاہم ایران کے اقدامات ناقابلِ قبول قرار دیے گئے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق ایران کے ساتھ "تکنیکی مذاکرات” جاری رہیں گے اور تنازع کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular