Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

حماہ کے ہوائی اڈے پر شامی فوج کا کنٹرول بحال

شامی فوج نے اپنے 87 ویں خصوصی بریگیڈ کے ہیڈکوارٹر اور حماہ کے فوجی ہوائی اڈے سمیت جبل زین العابدین نامی علاقے پر بھی اپنا کنٹرول بحال کر لیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق حماہ کے شمال میں واقع خطاب و مراد نامی علاقے بھی شامی فوج کے تازہ آپریشن میں آزاد ہوئے ہیں نیز اس دوران روسی فوج کے لڑاکا طیاروں نے بھی حماہ-حمص ہائی وے پر واقع ریستان پل پر دہشتگردوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا۔
علاوہ ازیں روسی لڑاکا طیاروں نے صوبہ ادلب کے جنوب میں واقع شہر خان شیخون، کہ جس پر جبہة النصرہ نے 5 روز قبل قبضہ کیا تھا، میں بھی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر وسیع بمباری کی۔
ادھر شام میں روسی مصالحتی مرکز نے بھی اعلان کیا ہے کہ روسی و شامی فضائیہ نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ادلب، حلب اور حماہ میں 300 سے زائد عالمی حمایت يافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔ روسی مرکز کے بیان کے مطابق اس ہوائی آپریشن میں عالمی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے 9 میزائل سسٹمز، 7 ٹینک، 28 بکتر بند جنگی گاڑیاں، 14 فوجی گاڑیاں، 1 کمانڈ سینٹر، گولہ بارود کا 1 گودام اور ڈرون طیاروں کا 1 گودام بھی تباہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular