Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

غزہ میں جنگ بندی کی حمایت، سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد منظور

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کے لیے امریکی قرارداد منظور کرلی۔ سلامتی کونسل میں قرارداد کی حمایت میں چودہ ووٹ آئے۔ روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جوبائیڈن نے منظور کیا تھا۔ پندرہ رکنی کونسل کے ارکان نے قرارداد کے مسودے پر ایک ہفتے تک بحث کی تھی. یہ گیارہواں موقع تھا جب سلامتی کونسل نےغزہ میں جنگ سے متعلق قرارداد کے مسودے پر ووٹ دیا تاہم صرف تین کی منظوری دی۔ قرارداد میں فریقین پر زوردیا گیا کہ وہ بلا تاخیر اور شرط کے قرارداد کو مکمل طور پرنافذ کریں۔ قرارداد کے مطابق دونوں متحارب فریق بات چیت کریں گے اور اس دوران جنگ بندی جاری رہے گی۔ حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے حماس نے ایک بیان میں کہا کہ منصوبے کے اصولوں پر عمل درآمد کے لیے ثالثوں کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular