Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

قومی اسمبلی کا کورم نامکمل ہونے کے باوجود ضمنی مالیاتی بل 2023 منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا کورم نامکمل ہونے کے باوجود ضمنی مالیاتی بل 2023 منظور کرلیا گیا۔ایوان میں حکومت اور اپوزیشن کے کل 68 ارکان موجود تھے جبکہ اجلاس کے کورم کے لیے 86 ارکان کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے باوجود ضمنی فنانس بل 2023ء کثرت رائے منظور کر لیا گیا۔ اجلاس کے دوران ضمنی مالیاتی بل کی شق وار منظوری دی گئی۔ اس دوران سائرہ بانو اور عبدالاکبر چترالی نے مالیاتی بل میں ترامیم پیش کیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران دونوں ارکان کی ترامیم کی مخالفت کردی۔ مولانا عبدالاکبر چترالی کا کہنا تھا کہ منی بجٹ میں شادی تک پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے، جو سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے، جسے آسان بنانا آئین کا تقاضا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شادی پر ٹیکس تو بھارت نے بھی نہیں لگایا، سچ یہ ہے اسحاق ڈار اسپیکر اور ارکان سب مل کر غریب کا گلا گھونٹ رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular