Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سوڈان : وزیر اعظم عبداللّٰہ حمدوک مستعفیٰ

خرطوم : سوڈان میں احتجاجی مظاہروں کے بعد فوجی قیادت سے پاور شیئرنگ کا معاہدہ کرنے والے وزیر اعظم عبداللّٰہ حمدوک کواستعفیٰ دینا پڑگیا۔عبداللّٰہ حمدوک نے کہا کہ ملک کو تباہی کی جانب جانے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کی تھی لیکن اتفاق رائے تک پہنچنے کے لیے جو کچھ بھی کیا گیا، اس کے باوجود ایسا نہیں ہوا۔ سوڈان میں جمہوریت کی بحالی کیلئے مکمل روڈ میپ اور نیشنل چارٹر تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد کئی ہفتے سیکیورٹی فورسز کی حراست میں رہنے والے سوڈانی وزیراعظم اقتدار میں شراکت کے معاہدے پر دستخط کے بعد وزیراعظم کے عہدے پر بحال ہوئے تھے۔ عوام کی جانب سے مکمل سیاسی حکومت کے قیام اور معاہدے کے خلاف پرتشدد احتجاج کا سلسلہ کئی روز سےجاری تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular