Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

اشیا پر سبسڈی رجعت پسندی ہے، آئی ایم ایف کا پاکستان کو وسائل استعمال کرنے کامشورہ

اسلام آباد : آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ و سینٹرل ایشیا، جہاد آزور کا کہنا ہے کہ سبسڈی کے بجائے وسائل کا استعمال کریں، اشیا پر سبسڈی دینا مددگار نہیں رجعت پسندی ہے۔جہاد آزور نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ یہ آئی ایم ایف کی شرائط نہیں بلکہ مہنگائی کے دور میں ضرورت مندوں کی مدد کا طریقہ ہے۔انہوں نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس کیا اور کہا کہ ورلڈ بینک اور یو این ڈی پی کی جائزہ رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا کہ پاکستان کی کیسے مدد کی جاسکتی ہے۔ آئی ایم ایف مشکل وقت میں پاکستان کو سپورٹ کرتا ہے، اسی لیے آئی ایم ایف پروگرام میں توسیع بھی کی گئی۔ حال ہی میں پاکستان کا پروگرام ری ویو مکمل ہونے کے بعد 1.2 ارب ڈالر کی رقم دی گئی، امید ہے نومبر میں اگلے ری ویو کی تیاری مکمل ہوجائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular