Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

علاقائی استحکام کیلئے بحرانوں کے حل کی ضرورت پر زور

قاہرہ : مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے خطے میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے مشرق وسطیٰ کے مختلف بحرانوں کے حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر تمام فریقوں سے عملدرآمد کا مطالبہ بھی کیا۔ عبدالفتاح السیسی نے یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور داماد جیرڈ کشنر سے ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطینی مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ السیسی نے کہا کہ خطے اور عالمی سطح پر سلامتی و استحکام کے لیے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کی کوششیں جاری رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر تمام فریقوں سے عمل کرنے پر زور دیا، جو اکتوبر 2025 کے شرم الشیخ امن سربراہی اجلاس میں طے پایا تھا۔ جیرڈ کشنر نے مصر اور امریکا کے درمیان قریبی رابطہ کاری کو سراہتے ہوئے علاقائی امن کے لیے صدر السیسی کی کوششوں کی تعریف کی۔ کشنر نے مصر کو مشرق وسطیٰ میں امریکا کا ایک اہم شراکت دار بھی قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular