
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقہ نوگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا۔ انتظامیہ نے بانہال سے بارہمولہ تک ریل سروس کو معطل کردیا ہے۔


































