Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ، 3 صیہونی آباد کار ہلاک، 7 زخمی

تل ابیب : مقبوضہ مغربی کنارے میں قلقیلیہ کے مشرق میں واقع گاؤں الفندوق میں فائرنگ سے تین صیہونی آباد کار ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ مزاحمت کاروں نے آباد کاروں کی ایک کار اور بس پر فائرنگ کی۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
حماس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بہادرانہ آپریشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں سے صیہونی دشمن کو واضح پیغام جاتا ہے کہ مغربی کنارے، غزہ کی پٹی اور مقبوضہ علاقوں کے دیگر علاقوں میں ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے اور یہ مزاحمت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک قبضہ ختم نہیں ہو جاتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular