Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

شکارپور: مشی کے جرم میں درج مقدمہ خارج، تمام عزادار باعزت بری

شکار پور: چہلم امام حسینؑ کے موقع پر تعلقہ لکی غلام شاہ ضلع شکارپور چک میں جلوس اربعین میں پیدل شریک ہونے والے عزاداروں پر ریاستی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں نامزد تمام عزادار باعزت بری کردیئے گئے۔ سول جج نے کیس خارج کردیا۔ تمام عزاداروں اور ان کے اہل خانہ سمیت مومنین شکار پور نے مجلس وحدت مسلمین ضلع شکارپور کے صدر اصغر علی سیٹھار کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی مسلسل جدوجہد اور کوششوں سے عدالت نے ان تمام عزاداروں کو باعزت بری قرار دیا ہے ۔واضح رہے کہ ان تمام عزاداروں کو فقط چہلم امام حسینؑ کے موقع پر پیدل سفر کرکے جلوس میں شریک ہونے کے جرم میں بنیادی شہری وآئینی آزادی کے برخلاف مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular