Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

شیعہ علما کونسل افغانستان کا حکومت میں شیعہ مسلمانوں کی شمولیت پر زور

کابل : افغانستان کی شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی عبوری حکومت کے ساتھ تعاون اور حکومت میں شیعہ مسلمانوں کی شمولیت پر زور دیا ہے۔ کونسل کے نائـب سربراہ سید حسین عالمی بلخی نے کہا ہے کہ شیعہ علما اور مسلمان طالبان کے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں کیونکہ تشدد ملک کے مفاد میں نہیں۔ انھوں نے افغانستان میں امن و انصاف کے قیام کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ وہ افغانستان میں امداد کی منصفانہ تقسیم کے خواہاں ہیں۔ انھوں نے افغان عوام کے مسائل و مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکا و یورپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید بھی کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular