Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سلامتی کونسل یمن کے محاصرے کے خاتمے کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کرے، ہشام شرف عبداللہ

یمنی وزیر خارجہ ہشام شرف عبداللہ نے سلامتی کونسل کے سربراہ عبدو أبادی کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف سعودی دھمکیوں و حملوں سمیت بین الاقوامی امن و امان و سکیورٹی کے حوالے سے اپنی خطیر ذمہ داری پر عمل کریں۔ ہشام شرف عبداللہ نے اپنے خط میں سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ یمن میں امن و امان کے حوالے سے واضح موقف اختیار کرے اور ایک نئی قرارداد منظور کرتے ہوئے تمام فریقوں کو یمن پر مسلط جنگ اور یمن کے سخت ترین سرحدی محاصرے کے فی الفور خاتمے پر مجبور کرے۔
یمنی خبررساں ایجنسی سبأ کے مطابق انہوں نے عالمی امن و امان کی حفاظت کے لئے سلامتی کونسل کی جانب سے دلیرانہ موقف اپنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا اور سربراہ سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ یمنی جنگ کے حوالے سے اپنے موقف کی تشریح میں یمنی "قومی نجات” حکومت کی مدد کرے اور تمام فریقوں کو سلامتی کونسل کے تحت جنگ بندی سمیت سلامتی کونسل کو تمام یمنی فریقوں کا موقف سننے پر مجبور کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular