Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

مغربی عراق میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع

بغداد : عراق کی مشترکہ آپریشن کمان نے مغربی عراق میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا۔ آپریشن میں مسلح افواج کے مختلف یونٹ حصہ لے رہے ہیں جن میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور ٹاسک فورس کے جوان شامل ہیں۔ آپریشن کا مقصد عراق کے مختلف علاقوں سے تکفیری دہشت گردوں کا صفایا کرنا ہے۔2017 میں داعش کے مقابلے میں کامیابی کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اس دہشت گرد ٹولے کے باقی بچے عناصر عراق کے مختلف علاقوں میں روپوش ہیں جو آئے دن دہشت گردانہ حملے کر کے عراقیوں میں خوف و ہراس پیدا کرنے اور دہشت کا ماحول بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular