
لندن : تابکاری کے انسانی صحت پر اثرات کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر اور یونیورسٹی آف السٹر میں وزٹنگ پروفیسر ڈاکٹر کرس بسبی نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللّٰه کو نیوکلیئر ہتھیار سے شہید کیا گیا۔
بیروت پر حملہ صرف فوجی کارروائی نہیں، انسانی تباہی کا نیا باب ہے۔
عالمی برادری کو چاھیے کہ وہ یورینیم ہتھیاروں پر پابندی لگائے اور متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو فوری طبی امداد فراھم کرے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہتھیار نئی قسم کے نیوکلیئر بم ہیں۔ جو 1991 سے اسرائیل اور امریکا استعمال کر رہے ھیں۔ تحقیقات کے مطابق یہ بم تابکاری ذرات ماحول میں پھیل کر جنگ کے بعد بھی آبادی کو متاثر کرتے ہیں۔ جسے جنگی جرائم سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔


































