Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل سے تعلقات، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جان کے لالے پڑگئے، قتل کا خدشہ

ریاض :سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کے خدشات ظاہر کردئے۔ امریکی ویب سائٹ پولیٹکو کے مطابق سعودی ولی عہد نے امریکی ارکان کانگریس کو بتایا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی سودے بازی میں اپنی زندگی داؤ پر لگارہے ہیں۔ سعودی ولی عہد نے مصر کے مرحوم رہنما انورالسادات کے قتل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کیا تھا۔ امریکا نے سادات کو بچانے کےلیے کیا کیا؟۔ محمد بن سلمان نے ان خطرات پر بھی تبادلہ خیال کیا جن کا سامنا انہیں یہ بتانے میں ہے کہ کسی بھی معاہدے میں فلسطینی ریاست کے لیے حقیقی راستہ کیوں شامل ہونا چاہیے۔ بالخصوص ایسی صورت میں جبکہ غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد عرب دنیا میں اسرائیل کے حوالے سے غیض و غضب پایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular