Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

آل سعود حکومت کا دُہرا معیار، عبادات کیلئے کورونا کی پابندیاں، سال نو کے جشن کیلئے کھلی چھوٹ

مکہ : سعودی عرب میں ایک مرتبہ پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ وبا کا پھیلاؤ روکنے کےلیے حرمین شریفین انتظامیہ نے تمام زائرین کےلیے ماسک کی پابندی لازمی قرار دیدی اور سماجی فاصلوں پر عملدرآمد کی بھی ہدایت کی وزارت داخلہ کاکہنا ہے ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانہ کی سزا ہوگی۔ مسجد الحرام اورمسجد نبوی میں سماجی فاصلے کے نشان دوبارہ لگا دئیے گئے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے نمازیوں اور زائرین کو سماجی فاصلے پرعملدر آمد کرنا ہوگا۔ دونوں مقدس مساجد میں سماجی فاصلے کیلئے اسٹیکرز چسپاں کئے جارہے ہیں۔بینگ،کلپس، بند یا کھلے مقامات پر تقریبات اور دیگر سرگرمیوں کی انجام دہی کے دوران ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندی دوبارہ سے عائد کر دی گئی۔ ایک جانب تو عبادات کیلئے پابندیاں لگائی جارہی ہیں تو دوسری جانب سال نو کے جشن کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ 31دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہو گا ۔ جس میں سعودی عرب سمیت دیگر ممالک سے گلوکار شرکت کریں گے۔ لیکن کنسرٹ کیلئے سماجی پابندیوں کی شرط نہیں رکھی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular