Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب کی اپیل کورٹ میں 2 بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت کی توثیق

ریاض : سعودی عرب کی اپیل کورٹ نے 2بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ جعفر سلطان اور صادق ثامر کو 2015 میں بحرین کو سعودی عرب سے جوڑنے والے پل ملک فہد کو بم سے اڑانے کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ نوجوانوں نے اپنے اوپر عائد الزامات کو یکسر مسترد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان پر یہ سنگین الزامات سیاسی محرکات کی بنیاد پر لگائے گئے ہیں۔ ملزمان کے پاس عدالت عظمیٰ میں سزا کیخلاف اپیل کیلئے ایک ماہ کا وقت ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ دونوں نوجوانوں سے شدید ٹارچر اور جسمانی ایذا رسانیوں کے ذریعے سعودی عرب کے سیکیورٹی اہلکاروں نے اعتراف لیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular