Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب کا ایئربیس دینے سے انکار، امریکا ہرمز میں آپریشن روکنے پر مجبور

ریاض : سعودی عرب کے فضائی حدود اور پرنس سلطان ایئربیس کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار پر امریکی صدر ٹرمپ کو آبنائے ہرمز میں آپریشن روکنا پڑا۔ امریکی ٹی وی این بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے شروع کیے گئے پروجیکٹ فریڈم کو سعودی دباؤ پر معطل کیا۔ امریکی حکام کے مطابق ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے رابطہ بھی کیا تاہم کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ خطے کے جغرافیے کے باعث فوجی کارروائیوں کے لیے اتحادی ممالک کی فضائی حدود ناگزیر ہوتی ہیں۔ امریکی فوجی طیارے سعودی فضائی حدود کے ذریعے آبنائے ہرمز میں جہازوں کو فضائی تحفظ فراہم کر رہے تھے۔ ادھر ایک اور رپورٹ میں بتایا گیاہےکہ کویت نے بھی اپنے اڈوں اور فضائی حدود تک امریکی رسائی منقطع کر دی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular