
جدہ : سعودی عرب میں سالانہ 40 ارب ریال سے زیادہ مالیت کی خوراک ضائع ہورہی ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق سب سے زیادہ ضیاع چاول کا ہورہا ہے۔ ضائع ہونے والی خوراک میں اس کا حصہ 30 فیصد کے لگ بھگ ہے۔چاول کے بعد دوسرا نمبر آٹے اور روٹی کا ہےʼ اس کے ضیاع کی شرح 25 فیصد تک ہے۔


































