Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب نے پاکستان کے قرض واپسی کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی

جدہ : سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع کردی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تین ارب ڈالر قرض کی واپسی میں ایک سال کی تاخیر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اس ڈیپازٹ کی مدت 5 دسمبر 2022 کو ختم ہورہی تھی جس کے بعد اب اس کی واپسی میں 5 دسمبر 2023 تک مہلت مل گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق سعودی فنڈ برائے ترقی کے تحت جمع شدہ ڈپازٹس اسٹیٹ بینک کے پاس موجود اور زرمبادلہ کے ذخائر کا حصہ ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب کا یہ اقدام سعودی عرب اور پاکستان کے مابین مضبوط اور خصوصی رشتہ کی عکاسی کرتا ہے۔ سعودی فنڈ برائے ترقی کے ساتھ حکومت پاکستان کا معاہدہ نومبر 2021 میں طے ہوا تھا جس پر اس وقت کے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور سعودی فنڈ برائے ترقی کے چیف ایگزیکٹیو سلطان بن عبدالرحمن المرشد نے دستخط کیے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular