Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

عراق سے داغے گئے 3 ڈرون تباہ کردئے، سعودی دعویٰ

ریاض : سعودی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ عراق سے داغے گئے تین ڈرون سعودی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد تباہ کر دیے گئے۔ سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی عرب اپنی قومی سلامتی، خودمختاری اور سرزمین پر موجود شہریوں اور رہائشیوں کے تحفظ کے خلاف کسی بھی خطرے کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ مملکت مناسب وقت اور مناسب مقام پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ سعودی حکام نے واضح کیا کہ دفاعی فورسز مکمل طور پر چوکس ہیں اور کسی بھی ممکنہ حملے یا دراندازی سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ واقعے کے بعد خطے میں سکیورٹی خدشات اور کشیدگی میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular