Sat Oct 10, 2026

امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا

روزانہ کی خبریں

سرحدی قصبے سولدار پر روس کا کنٹرول، 500 یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

ماسکو: روسی فوج نے شدید لڑائی کے بعد یوکرینی شہر ڈونباس کے سرحدی قصبے سولدار کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔روسی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ یوکرین کے قصبے سولدار میں شدید لڑائی کے دوران دشمن کے 500 فوجی ہلاک کردئے ہیں تاہم یوکرینی نائب وزیر دفاع حنا مالیار نے روسی دعویٰ کی تردید کرتےہوئے کہا ہےکہ سولیدار میں ابھی شدید لڑائی ہورہی ہے۔یوکرینی افواج روسی حملوں کو روک رہی ہیں۔انہوں نے روس کے سو فوجی ہلاک کرنےکا دعویٰ کیا۔ ایک دن قبل امریکی وزیر دفاع لائیڈآسٹن کہاتھا کہ سولیدار میں شدید لڑائی کے بعد اطلاعات ہیں کہ علاقہ روسیوں کے ہاتھ میں آ گیا ہے۔ تاہم وہ اسکی تصدیق نہیں کرسکتے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular