Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب سے تعلقات کی بحالی، ترکی کی خاشقجی قتل کیس سعودی عرب منتقل کرنے کی کوشش

انقرہ : ترکی نے سعودی عرب سے تعلقات کی بحالی کیلئے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا کیس سعودی عرب منتقل کرنے کوشش شروع کردی۔ ترک پراسیکیوٹر نے کیس منتقل کرنے کی باضابطہ درخواست کردی۔ وزیر انصاف نے کہا ہے کہ وزارت انصاف پراسیکیوٹر کی درخواست پر مثبت رائے دے گی۔ یہ معاملہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب انقرہ، ریاض کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے کی کوشش کررہا ہے، ترکی کی عدالت میں مقدمے کی اگلی سماعت 7 اپریل کو ہونا ہے۔ترک پراسیکیوٹر نے گزشتہ روز 26 سعودی مشتبہ افراد کے مقدمے کی سماعت روکنے اور اسے سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔ جمال خاشقجی کو 2018 میں استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular