Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

مقاومت اسلامی عراق کا اسرائیلی تنصیبات پر ڈرون حملہ

مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ المیادین کے مطابق مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی تنصیبات پر ڈرون حملے کئے ہیں۔ تنظیم نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں تنظیم نے صیہونی بندرگاہ ایلات کے جنوب میں تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حملے میں ایلات بندرگاہ پر موجود تنصیبات کو کامیابی کے ساتھ ہدف بنایا گیا ہے۔
غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کے بعد خطے کی مقاومتی تنظیموں نے صیہونی فوجی تنصیبات پر حملے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد عراق، لبنان اور یمن سے صیہونی تنصیبات پر مسلسل حملے ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular