Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

شیعہ افراد کی جبری گمشدگیوں میں تیزی

کراچی: نئی حکومت کے قائم ہوتے ہی شیعہ افراد کی جبری گمشدگیوں میں تیزی آگئی ہے۔ گذشتہ تین دن کے دوران 6 افراد کو لاپتہ کردیا گیا۔ سرگودھا سے مولاناسید تقی شیرازی کو سادہ لباس قانون نافذ کرنیوالے اہلکار زبردستی ساتھ لے گئے۔ مولانا سید تقی شیرازی مدرسہ مفتی جعفر حسین قم المقدسہ کے مدیر بھی ہیں ، وہ آج کل چھٹیوں پر اپنے اہل خانہ سے ملاقات کیلئے سرگودھا تشریف لائے ہوئےتھے۔ اس سے پہلے لاہور کے علاقے مریدکے سے آئی ایس او کی مرکزی کابینہ کے سابق ارکان زاہد عباس مرتضی اور توقیر مہدی جبکہ آزاد کشمیر مظفرآباد سے آئی ایس او کے سابق ارکان طیب حسین اور فرحان علی سمیت چار جوانوں کی جبری گمشدگی ہوئی ہے۔ ڈیرہ غازی خان سے بھی ایک نوجوان کو لاپتہ کردیا گیا.

مزید پڑھیے

Most Popular