Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ : پاکستان نے ایران کوسی پیک کاحصہ بننے کی دعوت دیدی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر جان محمد خان جمالی سے کوئٹہ میں ایرانی قونصل جنرل نے ملاقات کی اور باہمی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا قونصل جنرل نے کوئٹہ زاہدان ائیر لائین شروع کرنے کی درخواست کی اسپیکر نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارے صدیوں پرانی تعلقات ہیںن میں خود کوئٹہ زاہدان پرواز شروع کرنے کے لئے کام کرونگا اکیسویں صدی کے نئے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے برادر مسلم ممالک کو ایک ہونا پڑے گا بہت جلد بلوچستان اسمبلی سے ایران بلوچستان فرینڈشپ گروپ تشکیل دینگے گروپ کا مقصد ایران کے ساتھ بہترین روابط قائم کرنا ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular