Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

قطر ایران امریکا تنازعہ کے خاتمے کیلئے ایک بار پھر سرگرم

واشنگٹن : قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی اور تنازع کے خاتمے کیلئے ایک بار پھر سرگرم ہوگئے ہیں۔
قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے میامی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کی۔ جس میں ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ڈیل تک پہنچنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن نے تمام فریقین سے مذاکراتی عمل میں شامل ہونے پر زور دیا۔
اس سے پہلے قطری وزیراعظم نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کرکے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر گفتگو کی تھی۔ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا اور جنگ بندی کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular