Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

پیوٹن کی ایک بار پھر یوکرین کو جنگ بندی کی پیشکش

Russian President Vladimir Putin makes a statement following talks with his Algerian counterpart Abdelmadjid Tebboune at the Kremlin in Moscow, Russia, June 15, 2023. Sputnik/Sergei Pyatakov/Pool via REUTERS

آستانہ : روسی صدر پیوٹن نے ایک بار پھر یوکرین کو جنگ بندی کی پیشکش کردی۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب میں صدر پیوٹن نے روس اور یوکرین کے درمیان ثالثی کی کوششوں پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ روس نے کبھی انکار نہیں کیا اور اب وہ امن مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔ پیوٹن نے کہا کہ یہ یوکرین تھا جس نے لندن سے براہ راست ہدایات پر مذاکرات سے انکار کیا۔ جس کا مطلب ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس نے یہ کام واشنگٹن کی درخواست پر کیا۔ پیوٹن نے کہا کہ استنبول معاہدہ ابھی بھی برقرار ہے اور یہ یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔
واضح رہے کہ مارچ 2022 میں ماسکو اور کیف نے استنبول میں مذاکرات کا ایک سلسلہ منعقد کیا تھا جس کا مقصد تنازع کے خاتمے کے لیے مشترکہ بنیاد تلاش کرنا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular