Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

تل ابیب میں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے

تل ابیب : اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے حکومت سے قیدیوں کی رہائی کیلئے معاہدے کا مطالبہ کیا اور فلسطینی نسل کشی بند کرو کے نعرے لگائے۔ احتجاج میں شامل مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ’ابھی ڈیل کریں، جنگ بند کریں اور ہم یرغمالیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے کے نعرے درج تھے۔ جبکہ اس کے ساتھ ہی چند مظاہرین ڈرم کی آواز پر نعرے لگاتے ہوئے حکومت سے سوال کر رہے تھے یرغمالی کیوں اب تک غزہ میں ہیں۔ مظاہرین نے کہا کہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے متعدد مواقع آئے لیکن حکومت نے ہر ایک کو تباہ کر دیا۔ ہر نئے ہفتے کے ساتھ پُرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ بڑھتا جاتا ہے اور ہمیں کہیں بھی اس کا اختتام نظر نہیں آ رہا۔ حکومت مخالف مظاہروں میں پیش پیش رہنے والی ایک خاتون عفت کالدرون نے غزہ میں اپنی یرغمال کزن کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم نیتن یاہو کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular