Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سعودی ولی عہد سے ریاض میں وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات

ریاض : سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف نے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا، ان کی مہمان نوازی پر شکریہ۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے تعلقات تاریخی اور قابل اعتماد ہیں۔ نتیجہ خیز بات چیت کے دوران ہم نے متعدد شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دوطرفہ تعلقات خاص طور پر تجارت، سرمایہ کاری، ثقافت، ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular