Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف اور محمد بن سلمان کا تعلقات نئی بلندیوں تک لیجانے کا عزم

مکہ : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ سعودی ولی عہد نے پاکستان کی ہرممکن مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے جلد دورۂ پاکستان کا اعلان کیا، جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات مزید مضبوط کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان اس موقع پر کہا کہ سعودی عرب معیشت سمیت پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے پرعزم ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ شاندار ملاقات ہوئی۔ ہم نے بدلتی ہوئی دنیا کے تقاضوں کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور برادرانہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک بڑھانے اور بڑھانے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے شہزادہ محمد بن سلمان کو بتایا ہے کہ پاکستان کے لوگ آپ کے دورے کے بے صبری سے منتظر ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular