Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

7 اکتوبر جیسے حملے کی روک تھام امریکی منصوبے پر عمل سے ممکن ہے، پیس بورڈ ایلچی

قاہرہ : غزہ بورڈ آف پیس کے ایلچی نکولائی ملادینوف نے کہا ہےکہ سات اکتوبر جیسے واقعے کی روک تھام صرف غزہ کیلئے امریکی منصوبے پر مکمل اور مصدقہ عمل درآمد سے ہی ممکن ہوگی۔ نکولائی ملادینوف نے کہا کہ منصوبے کا بنیادی مقصد غزہ کو دوبارہ اسرائیلی سلامتی کے لیے خطرہ بننے سے روکنا ہے۔ منصوبے کے تحت اسرائیل سے فوری طور پر افواج واپس بلانے کا مطالبہ نہیں کیا جا رہا۔
انہوں نے واضح کیا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے عملی اقدامات کی تصدیق تک اسرائیلی فوج کو موجودہ پوزیشنوں سے پیچھے ہٹنے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہتھیار جمع کرکے محفوظ کیے جانے اور ناقابلِ استعمال بنائے جانے کے بعد اسرائیلی فوج مرحلہ وار غزہ سے پیچھے ہٹے گی۔ انہوں نے کہا کہ ابتدا میں اسرائیلی فوج کو یلو لائن سے مزید اندر اپنی پوزیشنیں قائم کرنے سے روکا جائے گا۔ ہر جغرافیائی سیکٹر سے ہتھیار ہٹانے اور تصدیق کے بعد یلو لائن مزید پیچھے منتقل ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ منصوبہ اسرائیل کو کسی فوری اور حقیقی خطرے کی صورت میں فوجی کارروائی سے نہیں روکے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular