Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

صدر مملکت اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کی تقرریوں میں تاخیر کے معاملے کا نوٹس لیں، آئی ایس او

کراچی : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی جامعہ اردو عبدالحق کیمپس کے مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کریں، آئی ایس او کراچی ڈویژن کے انچارج برائے پروفیشنل ادارہ جات مزمل حُسین نے ایک بیان میں کہا کہ سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے کامیاب امیدواروں کو تقرر نامے جاری کیئے جائیں، جن شعبہ جات میں تقرریوں کا عمل شروع نہیں ہوا ہے وہاں سلیکشن بورڈ کا انعقاد جلد از جلد ممکن بنایا جائے، تقرریوں کے عمل میں تاخیر سے اساتذہ کی الگ گریڈز میں ترقیوں کا عمل بری طرح متاثر ہو رہا ہے،ترقیوں میں تاخیر اساتذہ کے ساتھ زیادتی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ ہم جامعہ اردو کے اساتذہ کے تمام مطالبات کی حمایت کرتے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular