Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

عراق میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کی تیاریاں

بغداد : عراق میں بغداد سمیت مختلف صوبوں میں محاذ استقامت کے شجاع و مجاہد کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے انعقاد کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ مختلف صوبوں میں شہید قاسم سلیمانی اورالحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے پروگراموں کی تیاری بھرپور طریقے سے جاری ہے۔الکرادہ علاقے کے لوگوں نے بدھ کی رات ایسی حالت میں مارچ کیا کہ ان کے ہاتھوں میں محاذ استقامت کے شجاع و مجاہد کمانڈروں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس اور عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی تصاویر اور الحشدالشعبی کا پرچم موجود تھا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular