Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا کی آبنائے ہرمز سے متعلق نئی قرارداد کے مسودہ کی تیاری

نیویارک: امریکا نے خلیجی ممالک کے تعاون سے آبنائے ہرمز کی صورتحال سے متعلق ایک نئی قرارداد کے مسودے کی تیاری شروع کردی۔ اقوامِ متحدہ میں امریکا کے مندوب مائیک والٹز نے بتایا کہ نئی قرارداد کا مقصد ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی مذمت کرنا ہے۔ کیونکہ اس اقدام سے عالمی معیشتیں متاثر ہو رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مسودے میں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر ایرانی حملوں، بارودی سرنگیں بچھانے اور علاقے میں فیس عائد کرنے جیسے اقدامات کی بھی مذمت شامل ہے۔ امریکی مندوب نے زور دیا کہ قرارداد میں ایران کو بین الاقوامی قانون کی مبینہ خلاف ورزیوں پر جوابدہ ٹھہرایا جائے گا، اس سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ آبنائے ہرمز میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کے مقامات ظاہر کرے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہا ہے کہ بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کو بطور ہتھیار استعمال نہ کیا جا سکے، اور ٹرمپ انتظامیہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے پر زور دے رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular