Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

بیت حانون میں آپریشن کی تیاری، مکینوں کو انخلاء کا حکم

غزہ : صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو غزہ شہر کے علاقے بیت حانون کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
صیہونی فوج نے خبردار کیا ہے کہ اہل علاقہ جلد سے جلد انخلاء کرلیں کیونکہ وہاں جلد ہی بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی شروع ہونے والی ہے۔ ادھر خان یونس میں صیہونی فوج نے مسجد کے نزدیک بم برسادئے۔ حملے میں چھ فلسطینی شہید اور دس زخمی ہوگئے۔ دیرالبلاح میں واپس آنے والوں پر بھی بمباری کی گئی جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ صیہونی فوج نے غزہ سٹی ۔ جبالیہ ۔ سمیت دیگر علاقوں میں بھی حملے کئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں چوبیس فلسطینی شہید اور ایک سو دس زخمی ہوئے۔
سات اکتوبر سے جاری کارروائیوں میں شہداء کی تعداد انتالیس ہزار چھ سو ستتر ہوگئی ہے جبکہ اکانوے ہزار ساڑھے چھ سو سے زائد زخمی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular