Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

پولیس کیلی فورنیا یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلباء پر ٹوٹ پڑی

کیلی فورنیا: امریکا میں پولیس کیلی فورنیا یونیورسٹی کی کیمپس میں فلسطین کے حامی طلباء پر ٹوٹ پڑی۔ کیلی فورنیا میں پولیس کئی گھنٹوں کے ڈرامے کے بعد یونیورسٹی کے کیمپس میں داخل ہو گئی تاکہ فلسطین کے حامی کیمپ کو خالی کرایا جا سکے۔ پولیس نے فلیش بینگ اور لاٹھیوں کا استعمال کیا۔ ربڑ کی گولیاں چلائیں۔ تمام رکاوٹیں ہٹا دی ہیں۔ چار سوس سے زائد طلبا کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے ساتھ مزاحمت میں کئی طلبا زخمی ہوگئے۔ مظاہرین نے پولیس کی پیش قدمی کے ساتھ ہی "یہ پرامن احتجاج ہے” اور "شیم آن یو” جیسے نعرے لگائے۔ پولیس نے پوری طاقت کا استعمال کرکے کیمپس خالی کرالیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular