Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

بلوچستان میں زائرین پر حملے کا منصوبہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک

مستونگ : مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے ۔دہشت گرد زائرین اور فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ادھر بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق۔ آپریشن خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ دہشت گرد فورسز مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular